Good Morning sms
"صبح "صبح"
شبنم کی بھیگتی" ٹھنڈک
سورج کی چمکتی کرن,
پرندوں کی چہکتی آواز ,
پھولوں کی مہکتی خوشبو",
میں ھم آپکو جگانے آۓ ہیں
اگرآپ جاگ گۓ ہیں تو آپکو
پیار
محبت
چاھت
خلوص
جزبے
اور
دل
کی گھرائیوں سے
ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ کہتے ھیں
"صبح بخیر"